تازہ ترینکھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری

لاہور (نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، گرین شرٹس دورہ زمبابوے میں دو ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی ستائیس ستمبر کو ہوگا، جب کہ دوسرا ٹی ٹوینٹی انتیس ستمبر کو کھیلا جائے گا، جس کے بعد ون ڈے میچز کا انعقاد یکم اکتوبر سے شروع ہوگا، پہلا ون ڈے یکم اکتوبر کو، دوسرا ون ڈے تین اکتوبر، تیسرا میچ پانچ اکتوبر کو ہوگا۔ فینز اس سیریز میں ایک نہیں بلکہ کئی اسٹارز کو ایکشن میں دیکھیں گے

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل : ڈینگی خطرناک مرض ہے مگر قابل علاج ہے اس سے خوف نہیں کھانا چاہیئے، ڈاکٹر امیر احمد خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker