بین الاقوامیتازہ ترین

واقعہ نائن الیون کو آج چودہ برس گزر گئے

نیویارک(ڈیسک نیوز)گیارہ ستمبر دو ہزار ایک وہ ستمگر دن تھا جب امریکا میں دہشت گردی کے واقعہ نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا۔ چار مسافر بردار طیارے اغوا کیے گئے۔ اور نیو یارک کے ٹوئن ٹاورز اور واشنگٹن میں پینٹاگون سے ٹکرادیےگئے۔ اس واقعہ میں تین ہزار افراد جان سے گئے

یہ بھی پڑھیں  شیخوپورہ: نومنتخب ایم این اے میاں جاوید لطیف کی کامیابی پر ریلی کا شرکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker