پاکستانتازہ ترین

سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق کا اجرا

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ ایجنٹس کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، پولنگ ایجنٹ ووٹر کو قائل نہیں کر سکے گا ۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نئے ضابطہ اخلاق کے تحت بلدیات انتخابات میں پولنگ ایجینٹس کے پاس امیدوار کی جانب سے اختیار نامہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ضابطہ اخلاق کے تحت پولنگ ایجنٹ پولنگ اسٹیشن کے اندر یا 400 میٹر باہر تک ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کیلئے قائل نہیں کرسکے گا۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کیلئے ووٹر پراعتراض کی فیس بھی مقرر کر دی جس کے مطابق پولنگ ایجنٹ  اعتراض کرنے پر20 روپے فیس پریزائڈنگ افسر کو جمع کرائے گا

یہ بھی پڑھیں  بدین:چھٹے روز بھی برطرف فیڈر ٹیچرز کا احتجاج جاری رہا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker