بین الاقوامیتازہ ترین

مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین گرنے سے 52 عازمین حج شہید

COot0XfUkAA-829مکہ (ڈیسک نیوز)سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے متعدد عازمین حج زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہےمتعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔عرب نیوز کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے عازمین کی تعداد 52 ہے جب کہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  کیا آپ کا موبائل پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے؟اگر نہیں تو جلدی کریں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker