تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:خسرے کی وبا سے اڑھائی سالہ بچہ ہلاک۔علاقے میں خوف وہراس

bhai pheruبھائی پھیرو(نامہ نگار) خسرے کی وبا سے اڑھائی سالہ بچہ ہلاک ۔علاقے میں میں خوف و ہراس ۔ اعلیٰ حکام سے بیماری کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ہیلتھ ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کامونگل میں سرور عاشق کا اڑھائی سالہ بیٹا محسن عباس خسرے کی بیماری سے ہلاک ہو گیا ، جس سے علاقے بھر میں بیماری کے پھیلنے سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے ۔ جماعت اسلامی بھائی پھیرو کے رہنماء سردار نور احمد ڈوگر نے نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں بھیج کر بیماری کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کریں ۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں کوئی قانون نہیں یہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون میں رائج ہے،عائشہ احد ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker