پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید پر حملے کا خطرہ، پنجاب حکام نے آگاہ کر دیا

راولپنڈي(بیوروچیف) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر خود کش حملے کے خطرے کے پیش نظر لال حویلی کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔رکن قومی اسمبلی کو غیر ضروری سفر کرنے سے بھی منع کر دیا گیا، جمعے کو سیکیورٹی ایجنسی پنجاب کی اسپیشل برانچ نے رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو خط لکھا ہے،جس میں ان کی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے خط میں لکھا گیا ہے کہ دہشت گرد رکن قومی اسمبلی شیخ رشید کو خود کش حملے کا نشانہ بنا سکتے ہیں اور یہ حملہ سابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی طرز جیسا ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ہسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث مائیں اپنے بچوں سے بھی محروم ہونے لگی ہیں، زبیر فاروق خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker