پاکستانتازہ ترین

این آئی سی ایل اسکینڈل،مخدوم امین فہیم سمیت 11 ملزمان پرفرد جرم عائد

اسلام آباد(بیوروچیف)این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے مخدوم امین فہیم سمیت گیارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت میں این آئی سی ایل کیس میں مخدوم امین فہیم سمیت گیارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کردیاہے۔ عدالت نے جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی ہے،ان میں امین فہیم ،ایاز خان نیازی ، امین قاسم دادا ، سلمان غنی سمیت دیگر اہم افراد شامل ہیں۔این آئی سی ایل اسکینڈل کیس احتساب عدالت سے پہلے وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں زیر سماعت تھا۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی صدر اورمودی سرکارعقل سےکام لیں ڈرامے بازی بندکریں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker