تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:سرکل پولیس نے 6ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،چرس اورشراب برآمدکرلی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)سرکل پولیس نے 6ملزمان سے ناجائز اسلحہ ،چرس اور شراب برآمدکی جبکہ 4اشتہاری و عدالتی مفروروں کو پکڑا تفصیل کے مطابق تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے سکندر اقبال ،عاصم علی شاہ اور منظور احمد سے فی کس 30بور پسٹل،لیاقت علی سے 12بور بندوق ناجائز،سٹی پولیس نے منشیات فروش بشیر عرف بوٹی سے430گرام چرس ،ستراہ پولیس نے خالد ہمایوں سے5لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا جبکہ صدر پولیس نے 2اشتہاری ذوالفقار علی سکنہ بھانوکے ،الیاس مسیح سکنہ سوہاوہ اور2عدالتی مفرور ذوالفقاراحمد اور مظفر حسین گوجرانوالہ کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں  طاہر القادری کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker