پاکستانتازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا

کراچی(پاک نیوز)ماہ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا،جبکہ سعودی عرب میں آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ کراچی میں رویت ہلال کے اجلاس میں مرکزی کمیٹی کے تمام ارکان اور فلکیاتی ماہرین بھی شرکت کریں گے۔ کل چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذو الحجہ منگل پندرہ ستمبر اور عید الاضحیٰ چوبیس ستمبر کو ہوگی، تاہم چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الاضحی پچیس ستمبر کو ہوگی۔ دوسری جانب سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کی صورت میں یوم عرفہ بائیس ستمبر کو ہوگا،جبکہ عیدالضحیٰ تئیس ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف کاالیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker