تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:گھر میں اکیلی دوشیزہ سے اوباش شخص کی زیادتی کی کوشش مزاحمت کرنے پر ملزم فرار

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)گھر میں اکیلی دوشیزہ سے اوباش شخص کی زیادتی کی کوشش مزاحمت کرنے پر ملزم فرارتفصیل کے مطابق موضع بھیلو مہار کی رہائشی (ص)دختر ارشاد حسین اپنے گھر میں اکیلی موجود تھی کہ اوباش عباس نامی شخص داخل ہوا اور اسے پکڑ کر زبردستی زیادتی کر نے لگا مزاحمت اور شور کر نے پر لوگوں کے آنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھانہ موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button