بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرنہیں آیا

ریاض(ڈیسک نیوز) سعودی عرب میں ذی الحج کاچاندنظرنہیں آیا،  سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 24ستمبرکوہوگی، جب کہ رکن اعظم یوم عرفہ23ستمبرکوہوگا۔ سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے سپریم کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا، جس کے بعد سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے چاند نہ نظر آنے کا اعلان کردیا، چاند نظر آنے کے بعد  سعودی عرب  اور  دیگر خلیجی ممالک میں میں عید الاضحیٰ چوبیس ستمبر کو ہوگئی، جب کہ رکن اعظم یوم عرفہ تیئس ستمبر کو ہوگا۔دوسری جانب پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال  کمیٹی کا اجلاسکل ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق ذوالحج کا چاند پندرہ ستمبر کو نظر آنے کی توقع ہے ، ذوالحج کی پہلی تاریخ سولہ ستمبر کو ہوگی، اس بار ذیقعد کا مہینہ تیس دنوں کے ہونے کا امکان ہے، مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس چودہ ستمبر کو ہوگا مگر چاند نظر آنے کے زیادہ امکانات پندرہ ستمبر کے ہی

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کپ میں آج اسلام آباد اور پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker