تازہ ترینکھیل

یو ایس اوپن ویمنز ٹائٹل، ثانیہ مرزا نےدوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا

ںیو یارک(نمائندہ سپورٹس) بھارتی اسٹار ٹینس کھلاڑی  ثانیہ مرزا نے یو ایس اوپن ویمنز ٹائٹل کا مسلسل دوسرا گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ویمنز ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگز پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ آسٹریلیا قازقستان کی جوڑی سے ہوا۔ کھیل کے پہلے سیٹ میں بھارت سوئس جوڑی نے باآسانی تین چھ سے کامیابی حاصل کی جبکہ چھ تین سے دوسرا سیٹ جیت کر ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگز نے یو ایس اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:ہیڈ مسٹریس گرلزاسکول سبی کے خلاف کلرک کی من مانی سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مذمت کرتے ہیں،انورلاشاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker