تازہ ترینعلاقائی

للیانی: صحافی عبدالرحمان کی والدہ کی رسم چہلم میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)مقامی صحافی عبدالرحمان کی والدہ کی رسم چہلم میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، رہنما تحریک انصاف حسن علی خان، چوہدری الیاس خاں، میاں عبدالخالق و صدر پریس کلب محمد عمران سلفی کی خصوصی شرکت، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی عبدالرحمان کی والدہ کی رسم چہلم محلہ کی جامعہ میں ہوئی تقریب میں پیر سید علی حیدر شاہ بخاری سجادہ نشین خواجہ دائم الحضوری قصوری،تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر حسن علی خان سابقہ ایم پی اے چوہدری الیاس خاں، قائد میاں گروپ میاں عبدالخالق، صدر پریس کلب محمد عمران سلفی، سنیئر صحافی شوکت نقشبندی، اصغر علی انصاری، محمد اسلم انصاری، عثمان علی، محمد اکمل کھوکھر کے علاوہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، نعت خواں حضرات نے ہدیہ نعت پیش کیا اورعبدالرحمان انصاری کی والدہ کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی،

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:بی ایچ یو ڈھوک ایوب پرایل ایچ وی سٹاف کی من مانیاں عروج پر ڈلیوری کیسزکیلئے جانے والی خواتین کو ذلیل و خوار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker