پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلیے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔  وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ آپریشن ضرب عضب سمیت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اجلاس میں کسانوں کے لیے خصوصی زرعی پیکچ کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی توجہ کے لئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker