تازہ ترینفن فنکار

سلمان خان نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دیں

salmanممبئی(نمائندہ شوبز)اپنی نئی آنے والی فلم ” سلطان "میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے دبنگ بالی وڈ اسٹار سلمان خان اپنے وزن میں 10 کلو اضافہ کریں گے۔جی ہاں نئی فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے سلو میاں نے اپنا وزن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے اپنے ڈائٹ پلان میں بھی کافی تبدیلیاں کی ہیں۔واضح رہے کہ بالی وڈ ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دو ہزار سولہ میں ریلیز کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  مانگا منڈی:وائس چیئرمین رانا اسلم کی غنڈہ گردی،صحافی کے بھائی پر تشدد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker