تازہ ترینکھیل

زمبابوے اورانگلینڈ کیخلاف سیریز کے لیےپاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور (نمائندہ سپورٹس)زمبابوے کیخلاف انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔زمبابوے سے ٹی20 سیریز کیلئے عمران خان جونیئر 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ٹیم میں شاہد آفریدی،احمدشہزاد،مختاراحمد،محمدرضوان،محمد حفیظ،شعیب ملک،عماد وسیم،عامریامین،عمراکمل،انورعلی،سہیل تنویر، محمد عرفان،وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہیں ۔
ون ڈے ٹیم میں اظہر علی ، احمدشہزاد، محمد حفیظ، صہیب مقصود ، شعیب ملک،بابر اعظم ، عماد وسیم ، اسدشفیق، سرفرازاحمد، محمد رضوان، یاسرشاہ، وہاب ریاض،راحت علی،انور علی پر مشتمل ہوگی۔
انگلینڈ کےخلاف پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں احمدشہزاد، شان مسعود ،اظہر علی ،محمد حفیظ ،فوادعالم،مصباح الحق ،اسد شفیق ،یونس خان،سرفراز،یاسرشاہ،ذولفقاربابر،وہاب ریاض،عمران خان ،راحت علی اورجنید خان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  صدرنے کہہ دیاہے،الیکشن سے قبل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیاجائے گا... بعد میں کیاہوگا...؟؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker