پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم ایک بارپھرعید ملک سے باہرمنائیں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم محمد نواز شریف عید الفطر کی طرح  عیدالاضحیٰ بھی باہر(امریکہ) میں منائیں گے۔ وہ 23 ستمبر کو امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔وزیراعظم عید سے 2 دن قبل ہی پاکستان سے امریکہ کے لئے روانہ ہو جائیں گے اور عید امریکہ میں ہی منائیں گے اور30 ستمبر کو دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچیں گے۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دو طرفہ امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں  بدین: فشرفوک فورم کی جانب سےپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker