بین الاقوامیتازہ ترین

بغداد میں دو خودکش دھماکے، 14 افراد ہلاک ، 33 زخمی

بغداد (ڈیسک نیوز) بغداد کے تجارتی علاقے میں دو خودکش بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی حکام کے مطابق دونوں حملے پیدل خودکش بمباروں نے کیے جن کا ہدف پولیس اہل کار تھے ۔ پہلا حملہ بغداد کے علاقے باب الشرجی میں کیا گیا جس میں ایک پولیس افسر سمیت 9 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوئے۔دوسرا حملہ اَل وَثبہ al-Wathba اسکوائر پر کیا گیا جس میں 5 افراد مارے گئے اور 12 زخمی ہوئے ۔ کسی تنظیم نے حملوں کی ذمےداری قبول نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں  8 دسمبر کو خود فیصل آباد شہر بند کراؤں گا، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker