تازہ ترینکھیل

زمبابوے کے خلاف اچھی پرفارمسن کا مظاہرہ کریں گے، شعیب ملک

لاہور(نمائندہ ڈیسک )دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا،آل راونڈر شعیب ملک کہتے ہیں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کارکردگی کو بہتر بنانے کا موقع ملا۔ کیمپ کے پہلے روز کے اختتام پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کارکردگی میں بہتری لانے کا موقع ملا ہے۔ زمبابوے کے خلاف سیریز میں بھی بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ شعیب ملک نے کہا کہ وہ آئی سی سی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آنے کی کوشش کررہے ہیں، ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا کی بہترین پرفارمنس پر وہ فخر محسوس کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:حرمت مدارس دینیہ پر 20لاکھ طلبہ کٹنے کے لئے تیار ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker