پاکستانتازہ ترین

شوال میں فضائی کارروائی،13دہشت گرد ہلاک ،22ٹھکانے تباہ

شوال(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے،جبکہ تحصیل لدھا میں ڈرون حملے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تیرہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری کر کے دہشت گردوں کے بائیس ٹھکانے کو تباہ کردیا۔ادھر جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے شونگنائی نارائی میں ڈرون طیارے نے دہشت گردوں کی گاڑی پر میزائل فائرکئے۔جس ے سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے،ڈرون حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیمینار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker