تازہ ترینعلاقائی

میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے 16وارڈز میں 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

داؤدخیل ( ضیانیازی سے )میونسپل کمیٹی داؤدخیل کے 16وارڈز میں کل 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور پہلی بار داؤدخیل میں اے این پی کے تین امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرا دیے وارڈ نمبر ایک کنوارے خیل سے سابق وائس چیرمین عظیم خان ،شیر داد خان ،نور خان اور غلام اکبر خان ،جبکہ وارڈ نمبر 2سے اقبال خان آزاد،سیف اللہ خان پی ٹی آئی ،وارڈ نمبر 3سے تجمل شاہ آزاد،جبکہ آصف خان اور ذکاء اللہ خان پی ٹی آئی ،وارڈ نمبر 4سے شبیر حیدری ،حبیب اللہ خان دونوں پی ٹی آئی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 5ضیاء اللہ ،عنایت اللہ آزاد جبکہ عصمت اللہ پی ٹی آئی ،وارڈ نمبر 6سے انعام اللہ خان صحافی ،حبیب اللہ خان شنے خیل آزادامیدوار،وارڈنمبر 7سے سردار خان آزاد جبکہ بشیر خان پی ٹی آئی کے امیدوار،وارڈنمبر 8امیر خان آازدجبکہ محمد خان فوجی پی ٹی آئی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 9سے عظمت اللہ خان فوجی آزاد جبکہ تنویر خان پی ٹی آئی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 10سے نعیم خان پی ٹی آئی جبکہ حمید اللہ خان آزاد،عبد الرشید خان جماعت اسلامی کے امیدوار،وارڈ نمبر 11سے حیدر خان سابق وائس چیرمین ،وزیر خان سابق کونسلر ،آزاد جبکہ سابق تحصیل صدر پی ٹی آئی جاوید اقبال ملک پی ٹی آئی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 12ظفر اللہ خان ،آزادجبکہ عبد الغفار خان ،کلیم اللہ خان پی ٹی آئی کے امیدوار ،اور نواب خان اے این پی کے امیدواروارڈ نمبر 13سے شاولی خان آزاد،ضیاء اللہ خان پی ٹی آئی ،جبکہ فضل داد خان اے این پی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 14سے خالد خان سالار آزاد،عمر حیات خان ساجد پی ٹی آئی ،نصر اللہ خان اے این پی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 15سے احسان اللہ خان آزاد ،عبد اللہ خان جماعت اسلامی ،جاوید عباس خان ایدوکیٹ پی ٹی آئی کے امیدوار ،وارڈ نمبر 16سے صحافی ضیاء اللہ نیازی آزاد ،امین اللہ خان نمبر دار پی ٹی آئی ،جبکہ غزن خان آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات جمع کرائے ہیں اس طرح میونسپل کمیٹی داؤدخیل میں کل 42امیدوار اس وقت میدان میں آئے ہیں دیکھنا یہ ہے کتنے امیدوار میدان میں الیکشن تک موجو درہتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اسلامی مزدور تحریک کی سفر کہانی( حصہ دوم)

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker