پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کے طیارے کو برطانوی جنگی جہازوں نے گھیرے میں لےکراُتارلیا

piaمانچسٹر(ڈیسک رپورٹر) پی آئی اے  کے مسافر طیارے برطانوی جنگی جہازوں نے گھیرے میں لے کر انسٹاسٹیڈ ایئرپورٹ پر اُتارلیاہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق لاہور سے مانچسٹر جانیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 709کو برطانوی جنگی جہازوں نے گھیرے میں لے کر انسٹاسٹیڈ ایئرپورٹ پر اُتارلیاجس کی برطانوی وزارت دفاع اور پی آئی اے نے تصدیق کردی۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق کپتان سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں ، پرواز میں 297مسافر سوار ہیں تاہم جنگی جہازوں کی طرف سے گھیرے جانے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی :انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی ایم کیو ایم سمیت 8 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا، فاروق ستاراورعامرخان بچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker