تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اُوباش دُکاندار کی سود الینے کے لئے آ نے والی پندرہ سالہ بچی سے زیادتی

بھائی پھیرو(نمائندہ خصوصی)بھائی پھیرو ۔اُوباش دُکاندار کی سود الینے کے لئے آ نے والی پندرہ سالہ بچی سے زیادتی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں جھگیاں دھڑنا سنگ میں بی بی رانی کی پندرہ سالہ بیٹی نسرین سودا لینے کے لئے دُکان میں آ ئی اُوباش دکاندار لیاقت نے موقع پا کر بچی سے زیادتی کر ڈالی تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  میانوالی ایجوکیشن ٹرسٹ جیسے ادارے پاکستان کے نظامِ تعلیم کے ماتھے کا جھومر ہیں، پروفیسرغلام سرور خان نیازی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker