تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ میں 5 بچوں کی ولادت، والدین خوشی سے نہال

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) سی ایم ایچ اسپتال میں مقامی نوجوان عاطف کی زوجہ نے پانچ بچوں کو جنم دیا،بچوں کی پیدائش پر والدین نے مسرت کا اظہار کیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور تمام بچے مکمل طور پرصحت یاب ہیں۔ نومولود بچوں میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں،والدین کا کہنا تھا کہ اللہ نے ان کے گھر ایک ساتھ پانچ خوشیاں عطا کیں ہیں، جس پر وہ بے حد خوش ہیں اور خدا کا شکر ادا کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپوں کی اشیا لوٹ کر فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker