پاکستانتازہ ترین

ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کیلئے نہیں، تمام جماعتوں کیلئے ہے،الیکشن کمیشن

electionاسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق صرف اپوزیشن کےلیے نہیں تمام جماعتوں کےلیے ہے، بلدیاتی انتخابات میں شفافیت کیلئے ضابطہ اخلاق پرعمل درآمد ضروری ہے۔ عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق بیان پر الیکشن کمیشن نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو انتخابات پراثر انداز ہونے سے روکنے کیلئے ان کے حلقےمیں داخلے پر پابندی لگائی ہے

یہ بھی پڑھیں  جعلی ڈگریوں کا کھیل کہاں جا کر رکے گا ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker