پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں پرائیوٹ اسکولوں کے طلبہ کی فیس نہ بڑھانیکا آرڈیننس جار ی

لاہور.(نمائندہ پاک نیوز)پنجاب میں پرائیوٹ اسکولوں کے طلبہ کی فیس نہ بڑھانے کا آرڈیننس جار ی کردیا گیا ہے۔ آرڈیننس گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ لاہور، فیصل آباد ، گجرانوالا اور پنڈی سمیت پورے پنجاب میں پرائیوٹ اسکولوں کے طلبہ کی فیس اس سال نہیں بڑھے گی ، اگلے سال بھی فیس بڑھانے سے پہلے اجازت لینا ہوگی

یہ بھی پڑھیں  پاکستان فٹبال فیڈریشن کی باڈی تحلیل؛ فیصل صالح کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker