پاکستانتازہ ترین

پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا باقاعدہ اعلان 25دسمبر کو کروں گا، افتخارچوہدری

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ وہ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا باقاعدہ اعلان 25دسمبر کو کریں گے۔
شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کا منشور عدل، احتساب اور مساوات کی بنیاد پر مرتب کیا جارہا ہے۔افتخار چودھری کا کہناتھا کہ سانحہ پشاور افسوسناک ہے ، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بے مثال کردار ادا کررہی ہے، انکا کہاتھاکہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرے گا

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن کا 4نشستوں پرضمنی انتخابات کے شیڈول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker