تازہ ترینعلاقائی

تھرپارکر:چھاچھرو میں زہریلادودھ پینےسے 2بچے جاں بحق،بچی بے ہوش

تھرپارکر(نمائندہ خصوصی)تھرپارکر میں زہریلا دودھ پینے سے دو بچے جاں بحق اور ایک بچی بےہوش ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں زہریلا دودھ پینے سے اٹھارہ ماہ کا علی محمد اور تین سالہ بشیراں جاں بحق جبکہ آٹھ سالہ رضیہ بیہوش ہوگئی۔ زہریلا دودھ پینے سے بیہوش ہونیوالی بچی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں اس کی طبی امداد دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker