پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنےوالوں کو شکست دیں گے،عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریکِ انصاف کےچیئرمین عمران خان کاکہناہےکہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کےحلقہ این اے122کےکوآرڈی نیٹرز کےاجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کےحوالےسےاپنےویڈیو پیغام میں عمران خان نےکہاکہ پی ٹی آئی کےامیدوارعبدالعلیم خان متوسط طبقےسےتعلق رکھتےہیں،جنہوں نے اپنی محنت سے اپنا مقام بنا۔انہوں نےکوآرڈی نیٹرزکوہدایت کی کہ وہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں

یہ بھی پڑھیں  امریکہ مڈٹرم الیکشن: 100 رکنی سینیٹ میں ری پبلکنز کو 51 پر برتری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker