بین الاقوامیتازہ ترین

چین نے لانگ مارچ 6 کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا

شنگھائی (ڈیسک نیوز) چین نے لانگ مارچ 6 کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا۔ تائیوان سیٹیلائٹ لانچ سنٹر سے چھوڑے جانے والا یہ راکٹ ٹیانٹو ون اور ٹیانٹو تھری سمیت بیس چھوٹے سیٹلائٹس خلا میں لانچ کرے گا۔جن کو خلائی تحقیق اور سپیس ٹیکنالوجیز کے لیے استعمال کیا جائے گا چین کی طرف سے لانگ مارچ کیرئیر راکٹ سیریز کا یہ دو سو دسواں راکٹ لانچ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ہالینڈ کے ایمبیسڈر کا دورہ ٹیکسلا،زیلدارسید ظہیرالحسن شاہ اورزیلدارسید احسن رضا نے مہمانوں کا استقبال کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker