تازہ ترینکھیل

لاہور میں کرکٹر احمد شہزاد کی دعوت ولیمہ

لاہور(نمائندہ سپورٹس)گذشتہ رات لاہور میں کرکٹر احمد شہزاد کے ولیمے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان بھی شریک ہوئے۔
ولیمہ تقریب میں سابق چیئرمین توقیر ضیا، کرکٹر مصباح الحق، ناصر جمشید، نجم سیٹھی، وہاب ریاض، کامران اکمل، توفیق عمر، جنید ضیا، محمد عرفان، سہیل تنویر، کوچ مشتاق احمد، انور علی اور سلیکٹر اظہر خان نےبھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : اغوا کی تین مختلف وارداتوں میں آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد گن پوائنٹ پر چار نوجوان لڑکیوں کو اغوا کر کے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker