پاکستانتازہ ترین

جماعت اسلامی کےبانی مولانامودودی کوبچھڑے36برس بیت گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)عالم اسلام کی نابغہ روزگار شخصیت ، مفکر اسلام اور جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابوالاعلی مودودی کو ہم سے بچھڑے 36 برس بیت گئے۔
مولانا مودودی کی معرکتہ الآراء تصانیف آج بھی رشد و ہدایت کے متوالوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔1903ء میںحیدرآباد دکن میں پیدا ہونے والے مولانا مودودی نے 15 برس کی عمرمیں صحافت اور 24 سال کی عمرمیں پہلی تصنیف’ الجہاد فی اسلام ‘تحریر کرکے اہل علم کی توجہ حاصل کی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ایک زمانہ تھا کہ اسلام کو صرف مسجد اورمدرسے کا مذہب سمجھا جاتا تھا، لیکن مولانا مودودی نے یہ پیغام دیا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

یہ بھی پڑھیں  گانے ‘میوزک سنا کر پاکستان کا سیاسی معاشرتی نظام تبدیل نہیں ہو گا،انعام اللہ اپل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker