پاکستانتازہ ترین

جمشید دستی کا ن لیگ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

jamshid dustiمظفرگڑھ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھتے ہوئے ن لیگ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ وہ سیاسی استحکام کیلئے قومی اسمبلی میں ووٹ نواز شریف کو دینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آزاد حیثیت سے عوام کے حقوق کیلیے آواز اٹھاؤں گا اور قومی اسمبلی میں دو نشستیں رکھنے کیلیے بل لاوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا عیدالاضحیٰ پرصرف 3 چھٹیاں دینے کا پلان، ذرائع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker