تازہ ترینفن فنکار

اداکارہ وینا مللک ماں بن گئیں

واشنگٹن(نمائندہ شوبز)پاکستانی اداکارہ وینا ملک بیٹی کی ماں بن گئیں۔اس سے پہلے ان کا ایک بیٹاہے۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک شادی کے بعد سے امریکا میں مقیم ہیں۔
وینا ملک اور اسد خان کی بیٹی کی ولادت واشنگٹن کے ورجینیا اسپتال میں ہوئی۔ بچی کا نام امل اسد خان رکھا گیا ہے،اس سے پہلے وینا ملک کا ایک بیٹا بھی ہے

یہ بھی پڑھیں  سبی:محنت کیجائے تو پھل ملتاہی ہے انسداد پولیو مہم میں اس بار بہت کام ہوا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker