پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فیصل رضاعابدی کی پارٹی رکنیت معطل

raza abadiلاہور(نامہ نگار) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سینٹرجہانگیر بدر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے مذاکرات نہ کرنے پرسینیٹر فیصل رضا عابدی کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔ پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر بدرنے جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے کوئٹہ میں اہل تشیع شہریوں کی دہشت گردی کے واقعہ میں شہادتوں کا سخت نوٹس لیا تھا۔اس سلسلے میں پارٹی کے رہنما سینیٹرفیصل رضاعابدی کو ٹاسک دیا گیا کہ وہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے مذاکرات کریں لیکن وہ اس میں ناکام رہے

یہ بھی پڑھیں  بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کارکن نہیں بن سکتا، دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker