شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / الہ آباد:پی پی 180اہم سیا سی شخصیات کاچوہدری نورسمند خاں کی حمائت کا اعلان

الہ آباد:پی پی 180اہم سیا سی شخصیات کاچوہدری نورسمند خاں کی حمائت کا اعلان

الہ آباد(محمد سرور زاہد ) پی پی 180اہم سیا سی شخصیات و مختلف برادریو ں کے سر کردہ رہنما ؤ ں نے چو ہدری نور سمند خا ں کی حمائت کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطا بق حلقہ پی پی 180سے آزاد امیدوار ممبر پنجاب بار کو نسل چو ہدری نور سمند خاں ایڈووکیٹ کے دور و ں کے دوران مختلف برا دریو ں کے اہم سر برا ہو ں مو ضع حسنہ سے میو برا دری کے حا جی سہراب خا ں میو ۔حا جی اسلم خاں میو ،سردار خاں میو ،ظہور دین میو ،مو ضع کو ٹھہ ،علی شیر کو ٹھہ ،مو لنا محمود خاں میو ،ملک برادری کے ملک محمد سلیم ،ملک محمد عاشق ،ملک احمد دین ،مو ضع شا مکو ٹ کہنہ ،آرا ئیں برادری سے سردار امیر دین آرا ئیں ،چو ہدری عامر عباس ایڈووکیٹ،چو ہدری محمد ارشاد،مو ضع منو ریا ں سے الیاس خاں میو نمبر دار ،مو لوی نور محمد میو ،محمد اسلم خاں میو ،مو ضع چھبر سے اسلم خاں میو نمبر دار ،مشتاق احمد میو ،مو ضع ہر چکو کی سے رشید خا ں میو ،حافظ محمد احمد آرا ئیں ،مو ضع بد ھا ئی کے جا وید اقبال میو ،خلیل احمد بھٹی ،مو ضع لا لو کے ،عبد الرشید آرا ئیں ،حا جی عتیق اللہ آرا ئیں ،چو ہدری شفا عت خاں میو ،حا جی الیاس خا ں میو ،اقبال خاں میو ،سردار خاں میو ،سفید خاں میو و دیگر برا دریو ں کے سر کردہ رہنما ؤ ں نے حما ئت کا اعلان کیا ،اس مو قع پر امیدوار صو با ئی اسمبلی ممبر پنجاب با ر کو نسل چو ہدری نو ر سمند ایڈووکیٹ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ خدمت کی سیاست کا مشن جا ری رکھو ں گا ۔میرے مخا لفین کی اصلیت کو حلقہ بھر کے ووٹر اچھی طر ح جا نتے ہیں ۔11مئی کو انشا ء اللہ فتح ہما ری ہی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت اساتذہ کا استحصال بند کرے، چیف جسٹس
error: Content is Protected!!