پاکستانتازہ ترین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس تیس جنوری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس تیس جنوری کو شام 4 بجے طلب کرلیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker