تازہ ترینعلاقائی

محمدناصراقبال خان کے والد امان اللہ خان کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

مرحوم کے ایصال ثواب اوربلندی درجات کیلئے قرآن خوانی اور دعا کااہتمام کیاگیا ہے

لاہور(پریس ریلیز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین وسینئر کالم نگار محمدناصراقبال خان ،محمدطاہر اقبال خان، محمدعامر اقبال خان ،محمدبابر اقبال خان ،محمدیاسراقبال خان کے بابا جان،محمدجاویداقبال خان کے چچاجان اورحافظ محمدکونین ابراہیم خان کے داداجان حاجی امان اللہ خان مرحوم کی پہلی برسی آج 7اگست2022ءبروز اتوار کومنائی جائے گی ۔ حاجی امان اللہ خان مرحوم کے ایصال ثواب اوربلندی درجات کیلئے ان کی رہائشگاہ پر قرآن خوانی اور دعا کااہتمام کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button