کراچی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم طویل عرصہ بعد دوبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وطن لوٹنے پر انہوں نے کہا کہ وطن واپسی پراللہ کاشکراداکرتاہوں، 5سال بعدوطن واپس آیاہوں، کسی نے بلایانہیں خودوطن واپس آیاہوں۔ ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ وہ پہلے شہباز شریف اور پھر نوازشریف سے ملاقات کرینگے، انہوں نے استقبال کیلئے آنے والے کارکنان کاشکریہ ادا کیا۔
You must be logged in to post a comment.