پاکستانتازہ ترین

بھارت نے شہیدپاکستانی فوجی کی میت پاکستان کے حوالے کردی

pakistan-armyسری نگر(ڈیسک رپورٹر) بھارت  نے پاک فوج کے جوان اخلاق احمد  کا جسدےخاکی پاکستان کے حوالے کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان فوجی کی لاش فیلگ میٹنگ کے دوران پاکستان کے حوالے کی گئی۔ پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ  انٹر پبلک سروس ریلیشن  (آئی ایس پی آر) نے پاک فوج کے جوان اخلاق احمد کی میت  پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ پاک فوج کے جوان اخلاق احمد کی میت ان کے آبائی گاؤں  کلر سیداں بھیجی  جائے گی جہاں  ان کی تدفین پورے فوجی اعزاز کی جائے گی۔ قبل ازیں  پاکستانی دفتر  خارجہ نے گزشتہ رو غلطی سے بھارتی سرحد میں داخل ہونے والے پاکستانی فوجی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکت پر شدید مذمت کی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ریجنل یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ،ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اور سٹی پریس کلب اوکاڑہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker