پاکستانتازہ ترین

پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ شہید

پشاور(پاک نیوز)پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوا اور دونوں پائلٹ شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button