Uncategorized

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد(پاک نیوز)جی ایچ کیو میں منعقد ہونے والی تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت سمجھی جانےوالی ملاکا اسٹک اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیرکےحوالے کردی اور جنرل عاصم منیر اس چھڑی کو ہاتھ میں لیتے ہی پاکستان آرمی کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف بن گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button