پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تحت روس کا دورہ کیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

نیویارک(ڈیسک نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا  دفاع کرتا ہوں۔نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کے تحت یہ دورہ کیا، کسی کو علم نہیں تھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان موجودہ تنازع کا آغاز ہوجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دورہ روس پر پاکستان کو سزا دینا نا انصافی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!