تازہ ترینعلاقائی

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس،ملک ساجد اعوان سے اظہارافسوس

ssلاہور( نمائندہ خصوصی ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کاایک تعزیتی اجلاس ہوا۔ جس میں سی سی پی کے عہدے دران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سی سی پی پنجا ب کے سیکرٹری انفارمیشن ملک ساجداعوان کی دادی اور کزن کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ اجلاس میں مرحومین کے لیے دعا کی کہ اللہ ان کوجنت الفردوس میں جگہ دے ، ان کے درجات کو بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔دعا کے بعد اجلاس ختم کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان دو روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker