پاکستانتازہ ترین

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات عہدےکا حلف اٹھائیں گے

لاہور(پاک نیوز) نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔حمزہ شہبازکی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں رات 8 بجے ہو گی تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ حمزہ شہباز سے حلف لیں گے یا نہیں۔اس کے علاوہ ڈپٹی اسپیکرآفس سےگورنرہاؤس کوحمزہ شہبازکی کامیابی کانوٹیفکیشن ارسال کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق حمزہ شہبازپنجاب کےنئےقائدایوان منتخب ہوچکےہیں۔ گورنرہاؤس حمزہ شہبازکے بطوروزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونےکانوٹیفکیشن جاری کرے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button