
ممبئی(نمائندہ شوبز) کئی سالوں سے صحت کے مسائل سے دوچار بھارتی لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو طبیعت ناسازی کے باعث ایک بار پھر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو ایک بار پھر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے بتایا کہ انہیں گزشتہ دنوں سے سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا علاج جاری ہے۔سائرہ بانو نے اداکار کے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ جی کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ وہ جلد مکمل طور پر صحتیاب ہوسکیں۔
I think this internet site has got some real excellent info for everyone. "A man’s dreams are an index to his greatness.” by Zadok Rabinwitz.
Yeah bookmaking this wasn’t a high risk conclusion outstanding post! .
nai sarak book market working days Setup Microsoft Office Word 2007 Gratuitement john kriesel book signing
Watch Dogs 2 Extra Weapon Slots Magasin Galerie Marchande Geant Casino Aix En Provence Dofus Event Loterie