تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:رسم مہندی پر فائرنگ دولہا کی ماں فائر لگنے سے شدید زخمی

daskaڈسکہ(نامہ نگار)رسم مہندی پر فائرنگ دولہا کی ماں فائر لگنے سے شدید زخمی تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ شیخوپورہ کی رہائشی مقبول بی بی کے بیٹے کی رسم تیل مہندی کے موقع پر رشتہ دار عدنان نے ہو ائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر مقبول بی بی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیئے ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر اس کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button