تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: سات افراد نے 15سالہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار) سات افراد نے 15سالہ دوشیزہ کو اغوا کرلیاتفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ چھوٹا گاگا کا کفایت اللہ اورا سکی بیوی گھر سے دوائی لینے چلے گئی توان کی 15سالہ بھتیجی (ف) گھر میں اکیلی موجودتھی جب وہ گھر واپس آئے تو گھرکر دوازہ کھلاہواتھا اور گھر میں کوئی موجود نہ تھا جب انہوں نے تلاش شرو ع کی تو ان کے محلہ داروں نے بتایا کہ تمہاری بھتیجی کو ملزمان علی رضا‘کامران رضا‘عاصم اپنے چار نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرنامعلوم مقام کی طرف اغوا کرکے لے گئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button