تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ میں گندگی کے ڈھیر تعفن ٹی ایم اے کا عملہ بھتہ وصولی میں مصروف

daskaڈسکہ(نامہ نگار)شہر ڈسکہ میں گندگی کے ڈھیر تعفن ٹی ایم اے کا عملہ بھتہ وصولی میں مصروف عمل ہزاروں درخواستیں جو کہ ردی کی ٹوکری کی نذر کی جا رہی ہیں کو ئی کاروائی نہیں کی جارہی ہے کوئی کاروائی نہیں کی جا تی اور نہ ہی کو ئی ایکشن لیا جاتا ہے شہریوں کا ٹی ایم اے کے چیف سیں تری انسپکٹر تحصیل ڈسکہ کے تبادلہ کا عوامی حلقوں نے بھی کر دیقا شہر بھر میں جگہ جگہ گندا پانی اور گندگی کے ڈھیر تعفن پھیلنے سے بیماریاں جنم لینے لگیں شہر بھر میں مچھروں اور مکھیوں کے بھنبھناہٹ عروج پرہے ٹی ایم اے ڈسکہ کے عملہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ چیف سینٹری انسپکٹر کے کہنے پر صفائی کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے ہم بے بس اور بے اختیارہیں شہریوں نے احتجاج کرتے ہو ئے خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور وزیر بلدیات پنجاب سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کو ہر وہ ٹیکس اداکیا جاتا ہے جو کہ ان کی طرف سے لاگو ہے مگر اس کے باوجود بھی ا ن کی کارکردگی صفر اور عملہ صفائی ہر گھر سے100سے200رو پے ماہانہ لے کر صفائی کرتا ہے جو کہ گلی محلے والے منتھلی ہیں دیتے اس گلی محلوں میں کئی کئی ہفتے تک صفائی نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے گندگی کے انبار لگ جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button