تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:حقیقی بیٹے نے چھریوں کے وار کرکے اپنی والدہ اور بھائی کوشدید زخمی کردیا

ڈسکہ(نامہ نگار) حقیقی بیٹے نے چھریوں کے وار کرکے اپنی والدہ اور بھائی کوشدید زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ بازار ٹھٹھیاراں کے رہائشی اسد جمیل کااپنے گھر والوں کے ساتھ اکثر اوقات لڑائی جھگڑا رہتاتھا گزشتہ روز اس کا اپنے گھر والوں کے ساتھ جھگڑا ہواتو اس نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی والدہ اور بھائی انجم جمیل کو چھریوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمیوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیاجہاں پران کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا سخت ردعمل، لگتا ہے نیب پنجاب کا رخ کرنیوالی ہے: خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker